9 جولائی 2018 - 11:34
تصویری رپورٹ: مشہد مقدس میں صادقیوں کا بہت بڑا اجتماع

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایران کے شہر مشہد مقدس ميں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے صادقیوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔